Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹       The Ascending Stairways-70 سورت المعارج ›Ayah No-2 ایت نمبر
| لِّلْكٰفِرِیْنَ لَیْسَ لَهٗ دَافِعٌۙ |
| آسان اُردو | کافرین کے لئے، اُس کو کوئی بھی دور نہیں کر سکتا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو کافروں پر آنے والا ہے کوئی نہیں ہے جو اسے روک سکے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کافروں کے لیے ہے، کوئی اُسے دفع کرنے والا نہیں |
| احمد رضا خان | جو کافروں پر ہونے والا ہے، اس کا کوئی ٹالنے والا نہیں، |
| احمد علی | کافرو ں کے لیے کہ اس کا کوئی ٹالنے والا نہیں |
| فتح جالندھری | (یعنی) کافروں پر (اور) کوئی اس کو ٹال نہ سکے گا |
| طاہر القادری | کافروں کے لئے جسے کوئی دفع کرنے والا نہیں، |
| علامہ جوادی | جس کا کافروں کے حق میں کوئی دفع کرنے والا نہیں ہے |
| ایم جوناگڑھی | کافروں پر، جسے کوئی ہٹانے واﻻ نہیں |
| حسین نجفی | جو کافروں پر واقع ہونے والا ہے (اور) اسے کوئی ٹالنے والانہیں ہے۔ |
| M.Daryabadi: | The infidels, of which there is no averter. |
| M.M.Pickthall: | Upon the disbelievers, which none can repel, |
| Saheeh International: | To the disbelievers; of it there is no preventer. |
| Shakir: | The unbelievers-- there is none to avert it-- |
| Yusuf Ali: | The Unbelievers, the which there is none to ward off,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کافرین کے بارے میں