اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-3 ایت نمبر

مِّنَ اللّٰهِ ذِی الْمَعَارِجِؕ
آسان اُردو اللہ کی طرف سے، جو بلندی پر جانے والی سیڑھیوں کا مالک ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ اللہ کی طرف سے آئے گا جو چڑھنے کے تمام راستوں کا مالک ہے۔
ابو الاعلی مودودی اُس خدا کی طرف سے ہے جو عروج کے زینوں کا مالک ہے
احمد رضا خان وہ ہوگا اللہ کی طرف سے جو بلندیوں کا مالک ہے
احمد علی جس الله کی طرف سے واقع ہو گا جو سیڑھیوں کا (یعنی آسمانوں کا) مالک ہے
فتح جالندھری (اور وہ) خدائے صاحب درجات کی طرف سے (نازل ہوگا)
طاہر القادری (وہ) اللہ کی جانب سے (واقع ہوگا) جو آسمانی زینوں (اور بلند مراتب درجات) کا مالک ہے،
علامہ جوادی یہ بلندیوں والے خدا کی طرف سے ہے
ایم جوناگڑھی اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں واﻻ ہے
حسین نجفی جو اس خدا کی طرف سے ہے جو بلندی کے زینوں والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: From Allah, Owner of the ascending steps.
M.M.Pickthall: From Allah, Lord of the Ascending Stairways
Saheeh International: [It is] from Allah, owner of the ways of ascent.
Shakir: From Allah, the Lord of the ways of Ascent.
Yusuf Ali: (A Penalty) from Allah, Lord of the Ways of Ascent.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عذاب کافرین کے بارے میں