اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-80 ایت نمبر

قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَۙ
آسان اُردو اُس (اللہ) نے کہا: پھربے شک تُو، مہلت دئیے گئے ہوں میں سے ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اللہ نے فرمایا : چل تجھے ان لوگوں میں شامل کرلیا گیا ہے جنہیں مہلت دی جائے گی۔
ابو الاعلی مودودی فرمایا، "اچھا، تجھے اُس روز تک کی مہلت ہے
احمد رضا خان فرمایا تو تُو مہلت والوں میں ہے،
احمد علی فرمایا پس تمہیں مہلت ہے
فتح جالندھری فرمایا کہ تجھ کو مہلت دی جاتی ہے
طاہر القادری ارشاد ہوا: (جا) بے شک تو مہلت والوں میں سے ہے،
علامہ جوادی ارشاد ہوا کہ تجھے مہلت دیدی گئی ہے
ایم جوناگڑھی (اللہ تعالیٰ نے) فرمایا تو مہلت والوں میں سے ہے
حسین نجفی ارشاد ہوا (جا) تجھے مہلت دی گئی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Allah said: verily, thou art of those respited.
M.M.Pickthall: He said: Lo! thou art of those reprieved
Saheeh International: [Allah] said, "So indeed, you are of those reprieved
Shakir: He said: Surely you are of the respited ones,
Yusuf Ali: (Allah) said: "Respite then is granted thee-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
آدم ؑ کی تخلیق اور فرشتوں کو سجدہ کا کہنا