اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-81 ایت نمبر

اِلٰى یَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ
آسان اُردو اُس دن تک جس کا وقت معلوم(مقرر) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (لیکن) ایک متعین وقت کے دن تک۔
ابو الاعلی مودودی جس کا وقت مجھے معلوم ہے"
احمد رضا خان اس جانے ہوئے وقت کے دن تک
احمد علی وقت معین کے دن تک
فتح جالندھری اس روز تک جس کا وقت مقرر ہے
طاہر القادری اس وقت کے دن تک جو مقرّر (اور معلوم) ہے،
علامہ جوادی مگر ایک معّین وقت کے دن تک
ایم جوناگڑھی متعین وقت کے دن تک
حسین نجفی مگر اس دن تک جس کا وقت (تجھے) معلوم ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Until the Day of the time appointed.
M.M.Pickthall: Until the day of the time appointed.
Saheeh International: Until the Day of the time well-known."
Shakir: Till the period of the time made known.
Yusuf Ali: "Till the Day of the Time Appointed."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
آدم ؑ کی تخلیق اور فرشتوں کو سجدہ کا کہنا