Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹                   Sad-38 سورت ص ›Ayah No-82 ایت نمبر
| قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَاُغْوِیَنَّهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ |
| آسان اُردو | اُس (ابلیس) نے کہا: پھر، تیری طاقت (عزت) کی قسم! میں واقعی اُن سب کو گمراہ کروں گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہنے لگا : بس تو میں تیری عزت کی قسم کھاتا ہوں کہ میں ان سب کو بہکاؤں گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اس نے کہا "تیری عزت کی قسم، میں اِن سب لوگو ں کو بہکا کر رہوں گا |
| احمد رضا خان | بولا تیری عزت کی قسم ضرور میں ان سب کو گمراہ کردوں گا، |
| احمد علی | عرض کی تیری عز ت کی قسم! میں ان سب کو گمراہ کر دوں گا |
| فتح جالندھری | کہنے لگا کہ مجھے تیری عزت کی قسم میں ان سب کو بہکاتا رہوں گا |
| طاہر القادری | اس نے کہا: سو تیری عزّت کی قسم! میں ان سب لوگوں کو ضرور گمراہ کرتا رہوں گا، |
| علامہ جوادی | اس نے کہا تو پھر تیری عزّت کی قسم میں سب کو گمراہ کروں گا |
| ایم جوناگڑھی | کہنے لگا پھر تو تیری عزت کی قسم! میں ان سب کو یقیناً بہکا دوں گا |
| حسین نجفی | ابلیس نے کہا تیری عزت کی قسم! میں سب لوگوں کو گمراہ کروں گا۔ |
| M.Daryabadi: | He said: by Thy majesty, then, I shall surely seduce them, all. |
| M.M.Pickthall: | He said: Then, by Thy might, I surely will beguile them every one, |
| Saheeh International: | [Iblees] said, "By your might, I will surely mislead them all |
| Shakir: | He said: Then by Thy Might I will surely make them live an evil life, all, |
| Yusuf Ali: | (Iblis) said: "Then, by Thy power, I will put them all in the wrong,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
آدم ؑ کی تخلیق اور فرشتوں کو سجدہ کا کہنا