Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹                   Sad-38 سورت ص ›Ayah No-79 ایت نمبر
| قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِیْۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ |
| آسان اُردو | اُس (ابلیس)نے کہا: میرے رب! پس تُو مجھے اس دن تک مہلت دے دے جب وہ کھڑے کئے جائیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس نے کہا : میرے پروردگار ! پھر تو مجھے اس دن تک کے لیے (جینے کی) مہلت دیدے جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | وہ بولا "ا ے میرے رب، یہ بات ہے تو پھر مجھے اُس وقت تک کے لیے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے" |
| احمد رضا خان | بولا اے میرے رب ایسا ہے تو مجھے مہلت دے اس دن تک کہ اٹھائے جائیں |
| احمد علی | عرض کی اے میرے رب! پھر مجھے مردوں کے زندہ ہونے تک مہلت دے |
| فتح جالندھری | کہنے لگا کہ میرے پروردگار مجھے اس روز تک کہ لوگ اٹھائے جائیں مہلت دے |
| طاہر القادری | اس نے کہا: اے پروردگار! پھر مجھے اس دن تک (زندہ رہنے کی) مہلت دے جس دن لوگ قبروں سے اٹھائے جائیں گے، |
| علامہ جوادی | اس نے کہا پروردگار مجھے روز قیامت تک کی مہلت بھی دیدے |
| ایم جوناگڑھی | کہنے لگا میرے رب مجھے لوگوں کے اٹھ کھڑے ہونے کے دن تک مہلت دے |
| حسین نجفی | اس نے کہا اے پروردگار! مجھے اس دن تک مہلت دے جب لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | He said: my Lord! respite me till the Day whereon they are raised up. |
| M.M.Pickthall: | He said: My Lord! Reprieve me till the day when they are raised. |
| Saheeh International: | He said, "My Lord, then reprieve me until the Day they are resurrected." |
| Shakir: | He said: My Lord! then respite me to the day that they are raised. |
| Yusuf Ali: | (Iblis) said: "O my Lord! Give me then respite till the Day the (dead) are raised." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
آدم ؑ کی تخلیق اور فرشتوں کو سجدہ کا کہنا