اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-78 ایت نمبر

وَّ اِنَّ عَلَیْكَ لَعْنَتِیْۤ اِلٰى یَوْمِ الدِّیْنِ
آسان اُردو اور بے شک! تجھ پر حساب کتاب والے دن تک میری لعنت ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یقین جان قیامت کے دن تک تجھ پر میری پھٹکار رہے گی۔
ابو الاعلی مودودی اور تیرے اوپر یوم الجزاء تک میری لعنت ہے"
احمد رضا خان اور بیشک تجھ پر میری لعنت ہے قیامت تک
احمد علی اور تجھ پر قیامت تک میری لعنت ہے
فتح جالندھری اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت (پڑتی) رہے گی
طاہر القادری اور بے شک تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت رہے گی،
علامہ جوادی اور یقینا تیرے اوپر قیامت کے دن تک میری لعنت ہے
ایم جوناگڑھی اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت وپھٹکار ہے
حسین نجفی اور یقیناً قیامت تک تجھ پر میری لعنت ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily My curse shall be on thee till the Day of Requital,
M.M.Pickthall: And lo! My curse is on thee till the Day of Judgment.
Saheeh International: And indeed, upon you is My curse until the Day of Recompense."
Shakir: And surely My curse is on you to the day of judgment.
Yusuf Ali: "And My curse shall be on thee till the Day of Judgment."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
آدم ؑ کی تخلیق اور فرشتوں کو سجدہ کا کہنا