الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: مکان
عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
---|---|---|---|
مَّكَانَ | ک و ن | جگہ |
وَ اِنْ اَرَدْتُّمُ اسْتِبْدَالَ زَوْجٍ مَّكَانَ زَوْجٍ١ۙ | اور اگر تم ایک بیوی کو دوسری بیوی سے تبدیل کرناچاہتے ہو | عورتوں کے بارے | 4:20 |
اُولٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا | یہی(لوگ) ہیں بُرے مقام والے | اہل کتاب | 5:60 |
لَاَكُوْنَنَّ مِنَ الْقَوْمِ الضَّآلِّیْنَ | تو میں یقیناَ گمراہ لوگوں میں سے ہو جاﺅں گا | ابراہیم ؑ کے بارے | 6:77 |
قُلْ یٰقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلٰى مَكَانَتِكُمْ | (آپؐ) کہیں: اے میری قوم (اُمت) ! اپنے مقاموں (اپنی موجودہ روش، ڈگر) پر کام کرتے رہو | منفرد آیت | 6:135 |