Chapter No 9-پارہ نمبر    ‹       The Heights-7 سورت الاعراف ›Ayah No-112 ایت نمبر
| یَاْتُوْكَ بِكُلِّ سٰحِرٍ عَلِیْمٍ |
| آسان اُردو | (کہ) وہ تمہارے پاس علم والا ہرجادو گر لے آئیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تاکہ وہ تمام ماہر جادوگروں کو جمع کر کے تمہارے پاس لے آئیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کہ ہر ماہر فن جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں |
| احمد رضا خان | کہ ہر علم والے جادوگر کو تیرے پاس لے آئیں |
| احمد علی | تاکہ تیرے پاس ماہر جادوگر کو لے آئيں |
| فتح جالندھری | کہ تمام ماہر جادوگروں کو آپ کے پاس لے آئیں |
| طاہر القادری | وہ تمہارے پاس ہر ماہر جادوگر کو لے آئیں، |
| علامہ جوادی | جو تمام ماہر جادوگروں کو بلا کر لے آئیں |
| ایم جوناگڑھی | کہ وه سب ماہر جادو گروں کو آپ کے پاس ﻻ کر حاضر کر دیں |
| حسین نجفی | جو ہر بڑے ماہر جادوگر کو لے آئیں۔ |
| M.Daryabadi: | That they may bring to thee every magician knowing. |
| M.M.Pickthall: | To bring each knowing wizard unto thee. |
| Saheeh International: | Who will bring you every learned magician." |
| Shakir: | That they may bring to you every enchanter possessed of knowledge. |
| Yusuf Ali: | And bring up to thee all (our) sorcerers well-versed." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
موسی ؐ، فرعون، اور قوم موسیؐ
تاریخی ایت
فرعون کے سرداروں کے آپس میں مشورے