اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-29 ایت نمبر

قَالُوْا بَلْ لَّمْ تَكُوْنُوْا مُؤْمِنِیْنَۚ
آسان اُردو وہ (معبود) کہتے ہیں: نہیں، تم ہی ایمان والے نہیں تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ کہیں گے کہ : نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہیں تھے۔
ابو الاعلی مودودی وہ جواب دیں گے، "نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہ تھے
احمد رضا خان جواب دیں گے تم خود ہی ایمان نہ رکھتے تھے
احمد علی کہیں گے بلکہ تم خود ہی ایمان والے نہیں تھے
فتح جالندھری وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ایمان لانے والے نہ تھے
طاہر القادری (انہیں گمراہ کرنے والے پیشوا) کہیں گے: بلکہ تم خود ہی ایمان لانے والے نہ تھے،
علامہ جوادی وہ کہیں گے کہ نہیں تم خود ہی ایمان لانے والے نہیں تھے
ایم جوناگڑھی وه جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایمان والے نہ تھے
حسین نجفی وہ کہیں گے بلکہ تم خود ہی ایمان نہیں لائے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: They will say: nay! ye yourselves were not believers.
M.M.Pickthall: They answer: Nay, but ye (yourselves) were not believers.
Saheeh International: The oppressors will say, "Rather, you [yourselves] were not believers,
Shakir: They shall say: Nay, you (yourselves) were not believers;
Yusuf Ali: They will reply: "Nay, ye yourselves had no Faith!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں