Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-28 ایت نمبر
| قَالُوْۤا اِنَّكُمْ كُنْتُمْ تَاْتُوْنَنَا عَنِ الْیَمِیْنِ |
| آسان اُردو | وہ (جہنمی)کہتے ہیں: بے شک! تم تو ہمارے پاس دائیں طرف سے آیا کرتے تھے.(یعنی ہمارے ہم راز تھے) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (ماتحت لوگ اپنے بڑوں سے) کہیں گے کہ تم تھے جو ہم پر بڑے زوروں سے چڑھ چڑھ کر آتے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | (پیروی کرنے والے اپنے پیشواؤں سے) کہیں گے، "تم ہمارے پاس سیدھے رخ سے آتے تھے" |
| احمد رضا خان | بولے تم ہمارے دہنی طرف سے بہکانے آتے تھے |
| احمد علی | کہیں گے بے شک تم ہمارے پاس دائیں طرف سے آتے تھے |
| فتح جالندھری | کہیں گے کیا تم ہی ہمارے پاس دائیں (اور بائیں) سے آتے تھے |
| طاہر القادری | وہ کہیں گے: بے شک تم ہی تو ہمارے پاس دائیں طرف سے (یعنی اپنے حق پر ہونے کی قَسمیں کھاتے ہوئے) آیا کرتے تھے، |
| علامہ جوادی | کہتے ہیں کہ تم ہی تو ہو جو ہماری داہنی طرف سے آیا کرتے تھے |
| ایم جوناگڑھی | کہیں گے کہ تم تو ہمارے پاس ہماری دائیں طرف سے آتے تھے |
| حسین نجفی | (کمزور گروہ دوسرے بڑے گروہ سے) کہے گا کہ تم ہی ہمارے پاس دائیں جانب سے (بڑی شد و مد سے) آیا کرتے تھے (اور ہمیں کفر پر آمادہ کرتے تھے)۔ |
| M.Daryabadi: | They will say: verily ye! ye were wont to come Unto us Imposing. |
| M.M.Pickthall: | They say: Lo! ye used to come unto us, imposing, (swearing that ye spoke the truth). |
| Saheeh International: | They will say, "Indeed, you used to come at us from the right." |
| Shakir: | They shall say: Surely you used to come to us from the right side. |
| Yusuf Ali: | They will say: "It was ye who used to come to us from the right hand (of power and authority)!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں