اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-27 ایت نمبر

وَ اَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ
آسان اُردو اور اُن میں سے بعض بعضوں کے قریب ہوتے ہیں، وہ ایک دسرے کو پوچھتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں سوال جواب کریں گے۔
ابو الاعلی مودودی اس کے بعد یہ ایک دوسرے کی طرف مڑیں گے اور باہم تکرار شروع کر دیں گے
احمد رضا خان اور ان میں ایک نے دوسرے کی طرف منہ کیا آپس میں پوچھتے ہوئے،
احمد علی اور ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر پوچھے گا
فتح جالندھری اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
طاہر القادری اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکر باہم سوال کریں گے،
علامہ جوادی اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال کررہے ہیں
ایم جوناگڑھی وه ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال وجواب کرنے لگیں گے
حسین نجفی اور (اس کے بعد) ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوں گے (اور) باہم سوال و جواب کریں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And they will advance toward each other mutually questioning.
M.M.Pickthall: And some of them draw near unto others, mutually questioning.
Saheeh International: And they will approach one another blaming each other.
Shakir: And some of them shall advance towards others, questioning each other.
Yusuf Ali: And they will turn to one another, and question one another.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں