اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-26 ایت نمبر

بَلْ هُمُ الْیَوْمَ مُسْتَسْلِمُوْنَ
آسان اُردو بلکہ، آ ج تو وہ پوری طرح فرمانبردار ہوں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس کے بجائے یہ تو آج سر جھکائے کھڑے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی ارے، آج تو یہ اپنے آپ کو (اور ایک دوسرے کو) حوالے کیے دے رہے ہیں!"
احمد رضا خان بلکہ وہ آج گردن ڈالے ہیں
احمد علی بلکہ آج کے دن وہ سر جھکائے کھڑے ہوں گے
فتح جالندھری بلکہ آج تو وہ فرمانبردار ہیں
طاہر القادری (وہ مدد کیا کریں گے) بلکہ آج تو وہ خود گردنیں جھکائے کھڑے ہوں گے،
علامہ جوادی بلکہ آج تو سب کے سب سر جھکائے ہوئے ہیں
ایم جوناگڑھی بلکہ وه (سب کے سب) آج فرمانبردار بن گئے
حسین نجفی بلکہ وہ تو آج سرِ تسلیم خم کئے ہوئے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Nay! on that Day they will be entirely submissive.
M.M.Pickthall: Nay, but this day they make full submission.
Saheeh International: But they, that Day, are in surrender.
Shakir: Nay! on that day they shall be submissive.
Yusuf Ali: Nay, but that day they shall submit (to Judgment);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں