اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-25 ایت نمبر

مَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُوْنَ
آسان اُردو تمیں کیا ہے (کہ) ایک دوسرے کی مدد نہیں کر رہے ہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیوں جی ؟ تمہیں کیا ہوا کہ تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کر رہے ؟
ابو الاعلی مودودی "کیا ہو گیا تمہیں، اب کیوں ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟
احمد رضا خان تمہیں کیا ہوا ایک دوسرے کی مدد کیوں نہیں کرتے
احمد علی تمہیں کیا ہوا کہ آپس میں ایک دوسرےے کی مدد نہیں کرتے
فتح جالندھری تم کو کیا ہوا کہ ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟
طاہر القادری (اُن سے کہا جائے گا:) تمہیں کیا ہوا تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟،
علامہ جوادی اب تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ ایک دوسرے کی مدد کیوں نہیں کرتے ہو
ایم جوناگڑھی تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ (اس وقت) تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے
حسین نجفی تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟
=========================================
M.Daryabadi: What aileth you that ye succour not one another?
M.M.Pickthall: What aileth you that ye help not one another?
Saheeh International: [They will be asked], "What is [wrong] with you? Why do you not help each other?"
Shakir: What is the matter with you that you do not help each other?
Yusuf Ali: "'What is the matter with you that ye help not each other?'"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں