اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                   The Tidings-78 سورت النبا Ayah No-21 ایت نمبر

اِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا۪ۙ
آسان اُردو بے شک! جہنم گھات (چوکی، حملہ کرنے والی) ہو گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقین جانو جہنم گھات لگائے بیٹھی ہے۔
ابو الاعلی مودودی درحقیقت جہنم ایک گھات ہے
احمد رضا خان بیشک جہنم تاک میں ہے،
احمد علی بے شک دوزخ گھات میں لگی ہے
فتح جالندھری بےشک دوزخ گھات میں ہے
طاہر القادری بیشک دوزخ ایک گھات ہے،
علامہ جوادی بیشک جہنم ان کی گھات میں ہے
ایم جوناگڑھی بیشک دوزخ گھات میں ہے
حسین نجفی بےشک جہنم گھات میں ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily the Hell is an ambuscade:
M.M.Pickthall: Lo! hell lurketh in ambush,
Saheeh International: Indeed, Hell has been lying in wait
Shakir: Surely hell lies in wait,
Yusuf Ali: Truly Hell is as a place of ambush,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
یوم الفصل، فیصلے والا دن