Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-181 ایت نمبر
| اَوْفُوا الْكَیْلَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُخْسِرِیْنَۚ |
| آسان اُردو | پوری پیمائش کیا کرو، اور خسارہ(نقصان) دینے والوں میں سے نہ ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پورا پورا ناپ دیا کرو، اور ان لوگوں میں سے نہ بنو جو دوسروں کو گھاٹے میں ڈالتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پیمانے ٹھیک بھرو اور کسی کو گھاٹا نہ دو |
| احمد رضا خان | ناپ پورا کرو اور گھٹانے والوں میں نہ ہو |
| احمد علی | پیمانہ پورا دو اور نقصان دینے والے نہ بنو |
| فتح جالندھری | (دیکھو) پیمانہ پورا بھرا کرو اور نقصان نہ کیا کرو |
| طاہر القادری | تم پیمانہ پورا بھرا کرو اور (لوگوں کے حقوق کو) نقصان پہنچانے والے نہ بنو، |
| علامہ جوادی | اور دیکھو ناپ تول کو ٹھیک رکھو اور لوگوں کو خسارہ دینے والے نہ بنو |
| ایم جوناگڑھی | ناپ پورا بھرا کرو کم دینے والوں میں شمولیت نہ کرو |
| حسین نجفی | (دیکھو) پورا ناپا کرو (پیمانہ بھرا کرو) اور نقصان پہنچانے والوں میں سے نہ ہو۔ |
| M.Daryabadi: | Give full measure, and be not of those who cause others to lose. |
| M.M.Pickthall: | Give full measure, and be not of those who give less (than the due). |
| Saheeh International: | Give full measure and do not be of those who cause loss. |
| Shakir: | Give a full measure and be not of those who diminish; |
| Yusuf Ali: | "Give just measure, and cause no loss (to others by fraud). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت شعیب ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں