اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-182 ایت نمبر

وَزِنُوْا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِیْمِۚ
آسان اُردو اور وزن صیح(سیدھے) ترازو سے کیا کرو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور سیدھی ترازو سے تولا کرو۔
ابو الاعلی مودودی صحیح ترازو سے تولو
احمد رضا خان اور سیدھی ترازو سے تولو،
احمد علی اور صحیح ترازو سے تولا کرو
فتح جالندھری اور ترازو سیدھی رکھ کر تولا کرو
طاہر القادری اور سیدھی ترازو سے تولا کرو،
علامہ جوادی اور وزن کرو تو صحیح اور سچیّ ترازو سے تولو
ایم جوناگڑھی اور سیدھی صحیح ترازو سے توﻻ کرو
حسین نجفی اور صحیح ترازو سے تولا کرو (ڈنڈی سیدھی رکھا کرو)۔
=========================================
M.Daryabadi: And weigh with a balance straight.
M.M.Pickthall: And weigh with the true balance.
Saheeh International: And weigh with an even balance.
Shakir: And weigh (things) with a right balance,
Yusuf Ali: "And weigh with scales true and upright.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت شعیب ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں