اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                               Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  Ayah No-35 ایت نمبر

اِنَّكَ كُنْتَ بِنَا بَصِیْرًا
آسان اُردو بے شک! تُو تو ہمیں خوب دیکھ سکتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بیشک آپ ہمیں اچھی طرح دیکھنے والے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی تو ہمیشہ ہمارے حال پر نگران رہا ہے"
احمد رضا خان بیشک تو ہمیں دیکھ رہا ہے
احمد علی بے شک تو ہمیں خوب دیکھتا ہے
فتح جالندھری تو ہم کو (ہر حال میں) دیکھ رہا ہے
طاہر القادری بیشک تو ہمیں (سب حالات کے تناظر میں) خوب دیکھنے والا ہے،
علامہ جوادی یقینا تو ہمارے حالات سے بہتر باخبر ہے
ایم جوناگڑھی بیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے واﻻہے
حسین نجفی بےشک تو ہمارے حال کو خوب دیکھ رہا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily Thou! Thou art of us ever a Beholder.
M.M.Pickthall: Lo! Thou art ever Seeing us.
Saheeh International: Indeed, You are of us ever Seeing."
Shakir: Surely, Thou art seeing us.
Yusuf Ali: "For Thou art He that (ever) regardeth us."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی