Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-34 ایت نمبر
| وَّ نَذْكُرَكَ كَثِیْرًاؕ |
| آسان اُردو | اور تیر اکثرت سے ذکر کریں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور کثرت سے آپ کا ذکر کریں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور خوب تیرا چرچا کریں |
| احمد رضا خان | اور بکثرت تیری یاد کریں |
| احمد علی | اور تجھے بہت یاد کریں |
| فتح جالندھری | اور تجھے کثرت سے یاد کریں |
| طاہر القادری | اور ہم کثرت سے تیرا ذکر کیا کریں، |
| علامہ جوادی | اور تیرا بہت زیادہ ذکر کرسکیں |
| ایم جوناگڑھی | اور بکثرت تیری یاد کریں |
| حسین نجفی | اور کثرت سے تیرا ذکر کریں۔ |
| M.Daryabadi: | And may make mention of Thee oft. |
| M.M.Pickthall: | And much remember Thee. |
| Saheeh International: | And remember You much. |
| Shakir: | And remember Thee oft. |
| Yusuf Ali: | "And remember Thee without stint: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی