اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                               Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  Ayah No-33 ایت نمبر

كَیْ نُسَبِّحَكَ كَثِیْرًاۙ
آسان اُردو تاکہ ہم کثرت سے تیری بڑھائی (تسبیح) کریں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تاکہ ہم کثرت سے آپ کی تسبیح کریں۔
ابو الاعلی مودودی تاکہ ہم خوب تیری پاکی بیان کریں
احمد رضا خان کہ ہم بکثرت تیری پاکی بولیں،
احمد علی تاکہ ہم تیری پاک ذات کا بہت بیان کریں
فتح جالندھری تاکہ ہم تیری بہت سی تسبیح کریں
طاہر القادری تاکہ ہم (دونوں) کثرت سے تیری تسبیح کیا کریں،
علامہ جوادی تاکہ ہم تیری بہت زیادہ تسبیح کرسکیں
ایم جوناگڑھی تاکہ ہم دونوں بکثرت تیری تسبیح بیان کریں
حسین نجفی تاکہ ہم کثرت سے تیری تسبیح کریں۔
=========================================
M.Daryabadi: That We may hallow Thee oft.
M.M.Pickthall: That we may glorify Thee much,
Saheeh International: That we may exalt You much
Shakir: So that we should glorify Thee much,
Yusuf Ali: "That we may celebrate Thy praise without stint,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی