Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-32 ایت نمبر
| وَ اَشْرِكْهُ فِیْۤ اَمْرِیْۙ |
| آسان اُردو | اور اُس کو میرے کام میں شریک بنا دے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ان کو میرا شریک کار بنا دیجیے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اس کو میرے کام میں شریک کر دے |
| احمد رضا خان | اور اسے میرے کام میں شریک کر |
| احمد علی | اور اسے میرے کام میں شریک کر دے |
| فتح جالندھری | اور اسے میرے کام میں شریک کر |
| طاہر القادری | اور اسے میرے کارِ (رسالت) میں شریک فرما دے، |
| علامہ جوادی | اسے میرے کام میں شریک بنادے |
| ایم جوناگڑھی | اور اسے میرا شریک کار کر دے |
| حسین نجفی | اسے میرے کام (رسالت) میں میرا شریک بنا۔ |
| M.Daryabadi: | And associate him in my affair. |
| M.M.Pickthall: | And let him share my task, |
| Saheeh International: | And let him share my task |
| Shakir: | And associate him (with me) in my affair, |
| Yusuf Ali: | "And make him share my task: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی