اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                               Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  Ayah No-31 ایت نمبر

اشْدُدْ بِهٖۤ اَزْرِیْۙ
آسان اُردو اُس کے ساتھ میری طاقت (کمر) کو مضبوط کر دے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ان کے ذریعے میری طاقت مضبوط کردیجیے۔
ابو الاعلی مودودی اُس کے ذریعہ سے میرا ہاتھ مضبُوط کر
احمد رضا خان اس سے میری کمر مضبوط کر،
احمد علی ا س سے میری کمر مضبوط کر دے
فتح جالندھری اس سے میری قوت کو مضبوط فرما
طاہر القادری اس سے میری کمرِ ہمت مضبوط فرما دے،
علامہ جوادی اس سے میری پشت کو مضبوط کردے
ایم جوناگڑھی تو اس سے میری کمر کس دے
حسین نجفی اس کے ذریعے سے میری کمر کو مضبوط بنا۔
=========================================
M.Daryabadi: Strengthen by him my back.
M.M.Pickthall: Confirm my strength with him.
Saheeh International: Increase through him my strength
Shakir: Strengthen my back by him,
Yusuf Ali: "Add to my strength through him,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی