اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                               Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  Ayah No-30 ایت نمبر

هٰرُوْنَ اَخِیۙ
آسان اُردو ہارونؑ، میرے بھائی کو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یعنی ہارون کو جو میرے بھائی ہیں۔
ابو الاعلی مودودی ہارونؑ، جو میرا بھائی ہے
احمد رضا خان وہ کون میرا بھائی ہارون،
احمد علی ہارون کو جو میرا بھائی ہے
فتح جالندھری (یعنی) میرے بھائی ہارون کو
طاہر القادری (وہ) میرا بھائی ہارون (علیہ السلام) ہو،
علامہ جوادی ہارون کو جو میرا بھائی بھی ہے
ایم جوناگڑھی یعنی میرے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو
حسین نجفی ہارون کو میرا وزیر بنا۔
=========================================
M.Daryabadi: Harun, my brother.
M.M.Pickthall: Aaron, my brother.
Saheeh International: Aaron, my brother.
Shakir: Haroun, my brother,
Yusuf Ali: "Aaron, my brother;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی