Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-29 ایت نمبر
| وَ اجْعَلْ لِّیْ وَزِیْرًا مِّنْ اَهْلِیْۙ |
| آسان اُردو | میرے گھر سے میرا ایک وزیر (مددگار) بنا دے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور میرے لیے میرے خاندان ہی کے ایک فرد کو مددگار مقرر کردیجیے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور میرے لیے میرے اپنے کنبے سے ایک وزیر مقرر کر دے |
| احمد رضا خان | اور میرے لیے میرے گھر والوں میں سے ایک وزیر کردے، |
| احمد علی | اور میرے لیے میرے کنبے میں سے ایک معاون بنا دے |
| فتح جالندھری | اور میرے گھر والوں میں سے (ایک کو) میرا وزیر (یعنی مددگار) مقرر فرما |
| طاہر القادری | اور میرے گھر والوں میں سے میرا ایک وزیر بنا دے، |
| علامہ جوادی | اور میرے اہل میں سے میرا وزیر قرار دے دے |
| ایم جوناگڑھی | اور میرا وزیر میرے کنبے میں سے کر دے |
| حسین نجفی | اور میرے خاندان میں سے میرے بھائی۔ |
| M.Daryabadi: | And appoint for me a minister from my household. |
| M.M.Pickthall: | Appoint for me a henchman from my folk, |
| Saheeh International: | And appoint for me a minister from my family - |
| Shakir: | And give to me an aider from my family: |
| Yusuf Ali: | "And give me a Minister from my family, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی