Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-28 ایت نمبر
| یَفْقَهُوْا قَوْلِیْ۪ |
| آسان اُردو | کہ وہ میری بات کو سمجھ جائیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں |
| احمد رضا خان | کہ وہ میری بات سمجھیں، |
| احمد علی | کہ میری بات سمجھ لیں |
| فتح جالندھری | تاکہ وہ بات سمجھ لیں |
| طاہر القادری | کہ لوگ میری بات (آسانی سے) سمجھ سکیں، |
| علامہ جوادی | کہ یہ لوگ میری بات سمجھ سکیں |
| ایم جوناگڑھی | تاکہ لوگ میری بات اچھی طرح سمجھ سکیں |
| حسین نجفی | تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں۔ |
| M.Daryabadi: | That they may understand my Speech. |
| M.M.Pickthall: | That they may understand my saying. |
| Saheeh International: | That they may understand my speech. |
| Shakir: | (That) they may understand my word; |
| Yusuf Ali: | "So they may understand what I say: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی