اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                               Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  Ayah No-27 ایت نمبر

وَ احْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِیْۙ
آسان اُردو اور میری زبان سے گرہ کھول دے (میری زبان کو پُر تاثیر بنا دے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور میری زبان میں جو گرہ ہے اسے دور کردیجیے
ابو الاعلی مودودی اور میری زبان کی گرہ سُلجھا دے
احمد رضا خان اور میری زبان کی گرہ کھول دے،
احمد علی اور میری زبان سے گرہ کھول دے
فتح جالندھری اور میری زبان کی گرہ کھول دے
طاہر القادری اور میری زبان کی گرہ کھول دے،
علامہ جوادی اور میری زبان کی گرہ کو کھول دے
ایم جوناگڑھی اور میری زبان کی گره بھی کھول دے
حسین نجفی اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔
=========================================
M.Daryabadi: And loose a knot from my tongue.
M.M.Pickthall: And loose a knot from my tongue,
Saheeh International: And untie the knot from my tongue
Shakir: And loose the knot from my tongue,
Yusuf Ali: "And remove the impediment from my speech,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی