اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                               Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  Ayah No-26 ایت نمبر

وَ یَسِّرْ لِیْۤ اَمْرِیْۙ
آسان اُردو اور میرا کام میرے لیے آسان بنا دے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور میرے لیے میرا کام آسان بنا دیجیے۔
ابو الاعلی مودودی اور میرے کام کو میرے لیے آسان کر دے
احمد رضا خان اور میرے لیے میرا کام آسان کر،
احمد علی اورمیرا کام آسان کر
فتح جالندھری اور میرا کام آسان کردے
طاہر القادری اور میرا کارِ (رسالت) میرے لئے آسان فرما دے،
علامہ جوادی میرے کام کو آسان کردے
ایم جوناگڑھی اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے
حسین نجفی اور میرے کام کو میرے لئے آسان کر۔
=========================================
M.Daryabadi: And ease for me by affair.
M.M.Pickthall: And ease my task for me;
Saheeh International: And ease for me my task
Shakir: And make my affair easy to me,
Yusuf Ali: "Ease my task for me;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی