Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-25 ایت نمبر
| قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْۙ |
| آسان اُردو | (موسی ؑ نے) کہا: میرے رب! میرے سینے کو میرے لیے کشادہ کر دے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | موسیٰ نے کہا : پروردگار ! میری خاطر میرا سینہ کھول دیجیے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | موسیٰؑ نے عرض کیا " پروردگار، میرا سینہ کھول دے |
| احمد رضا خان | عرض کی اے میرے رب میرے لیے میرا سینہ کھول دے |
| احمد علی | کہا اے میرے رب میرا سینہ کھول دے |
| فتح جالندھری | کہا میرے پروردگار (اس کام کے لئے) میرا سینہ کھول دے |
| طاہر القادری | (موسٰی علیہ السلام نے) عرض کیا: اے میرے رب! میرے لئے میرا سینہ کشادہ فرما دے، |
| علامہ جوادی | موسٰی نے عرض کی پروردگار میرے سینے کو کشادہ کردے |
| ایم جوناگڑھی | موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا اے میرے پروردگار! میرا سینہ میرے لئے کھول دے |
| حسین نجفی | موسیٰ نے کہا اے میرے پروردگار! میرا سینہ کشادہ فرما۔ (حوصلہ فراخ کر)۔ |
| M.Daryabadi: | He said: my Lord! expand for me my breast. |
| M.M.Pickthall: | (Moses) said: My Lord! Relieve my mind |
| Saheeh International: | [Moses] said, "My Lord, expand for me my breast [with assurance] |
| Shakir: | He said: O my Lord! Expand my breast for me, |
| Yusuf Ali: | (Moses) said: "O my Lord! expand me my breast; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی