Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-24 ایت نمبر
| اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰى |
| آسان اُردو | تُو، (اے موسی ؑ) فرعون کی طرف جا! بے شک! وہ بہت سرکش (باغی) ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (اب) فرعون کے پاس جاؤ۔ وہ سرکشی میں حد سے نکل گیا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اب تو فرعون کے پاس جا، وہ سرکش ہو گیا ہے" |
| احمد رضا خان | فرعون کے پاس جا اس نے سر اٹھایا |
| احمد علی | فرعون کے پاس جا بے شک وہ سرکش ہو گیا ہے |
| فتح جالندھری | تم فرعون کے پاس جاؤ (کہ) وہ سرکش ہو رہا ہے |
| طاہر القادری | تم فرعون کے پاس جاؤ وہ (نافرمانی و سرکشی میں) حد سے بڑھ گیا ہے، |
| علامہ جوادی | جاؤ فرعون کی طرف جاؤ کہ وہ سرکش ہوگیا |
| ایم جوناگڑھی | اب تو فرعون کی طرف جا اس نے بڑی سرکشی مچا رکھی ہے |
| حسین نجفی | جاؤ فرعون کے پاس کہ وہ بڑا سرکش ہو گیا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Go thou unto Fir'awn; verily he hath waxen exorbitant. |
| M.M.Pickthall: | Go thou unto Pharaoh! Lo! he hath transgressed (the bounds). |
| Saheeh International: | Go to Pharaoh. Indeed, he has transgressed." |
| Shakir: | Go to Firon, surely he has exceeded all limits. |
| Yusuf Ali: | "Go thou to Pharaoh, for he has indeed transgressed all bounds." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی