Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                            Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  ›Ayah No-23 ایت نمبر
| لِنُرِیَكَ مِنْ اٰیٰتِنَا الْكُبْرٰىۚ |
| آسان اُردو | تاکہ ہم تمہیں ہماری بڑی نشانیوں میں سے (کچھ) دکھائیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (یہ ہم اس لیے کر رہے ہیں) تاکہ اپنی بڑی نشانیوں میں سے کچھ تمہیں دکھائیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اس لیے کہ ہم تجھے اپنی بڑی نشانیاں دکھانے والے ہیں |
| احمد رضا خان | کہ ہم تجھے اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھائیں، |
| احمد علی | تاکہ ہم تجھے اپنی بڑی نشانیوں میں سے بعض دکھائیں |
| فتح جالندھری | تاکہ ہم تمہیں اپنے نشانات عظیم دکھائیں |
| طاہر القادری | یہ اس لئے (کر رہے ہیں) کہ ہم تمہیں اپنی (قدرت کی) بڑی بڑی نشانیاں دکھائیں، |
| علامہ جوادی | تاکہ ہم تمہیں اپنی بڑی نشانیاں دکھاسکیں |
| ایم جوناگڑھی | یہ اس لئے کہ ہم تجھے اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھانا چاہتے ہیں |
| حسین نجفی | تاکہ ہم آپ کو اپنی بڑی نشانیوں سے کچھ دکھائیں۔ |
| M.Daryabadi: | That We may shew thee of Our Signs the greatest. |
| M.M.Pickthall: | That We may show thee (some) of Our greater portents, |
| Saheeh International: | That We may show you [some] of Our greater signs. |
| Shakir: | That We may show you of Our greater signs: |
| Yusuf Ali: | "In order that We may show thee (two) of our Greater Signs. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی