اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                               Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  Ayah No-36 ایت نمبر

قَالَ قَدْ اُوْتِیْتَ سُؤْلَكَ یٰمُوْسٰى
آسان اُردو اُس (باری تعالی) نے کہا: اے موسی ؑ! تیری درخواست قبول کر لی گی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اللہ نے فرمایا : موسیٰ ! تم نے جو کچھ مانگا ہے تمہیں دے دیا گیا۔
ابو الاعلی مودودی فرمایا "دیا گیا جو تو نے مانگا اے موسیٰؑ
احمد رضا خان فرمایا اے موسیٰ تیری مانگ تجھے عطا ہوئی،
احمد علی فرمایا اے موسیٰ تیری درخواست منظور ہے
فتح جالندھری فرمایا موسیٰ تمہاری دعا قبول کی گئی
طاہر القادری (اللہ نے) ارشاد فرمایا: اے موسٰی! تمہاری ہر مانگ تمہیں عطا کردی،
علامہ جوادی ارشاد ہوا موسٰی ہم نے تمہاری مراد تمہیں دے دی ہے
ایم جوناگڑھی جناب باری تعالیٰ نے فرمایا موسیٰ تیرے تمام سواﻻت پورے کر دیئے گئے
حسین نجفی خدا نے فرمایا اے موسیٰ! تمہاری درخواست منظور کر لی گئی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: He said: surely thou art granted thy petition, O Musa!
M.M.Pickthall: He said: Thou art granted thy request, O Moses.
Saheeh International: [Allah] said, "You have been granted your request, O Moses.
Shakir: He said: You are indeed granted your petition, O Musa
Yusuf Ali: (Allah) said: "Granted is thy prayer, O Moses!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی