اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-187 ایت نمبر

فَاَسْقِطْ عَلَیْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَؕ
آسان اُردو اگر تُو واقعی سچوں میں سے ہے تو پھر آسمان سے ٹکڑے ہم پر گرا دے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی لہذا اگر تم سچے ہو تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دو۔
ابو الاعلی مودودی اگر تو سچا ہے تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دے"
احمد رضا خان تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دو اگر تم سچے ہو
احمد علی سو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دے اگر تو سچا ہے
فتح جالندھری اور اگر سچے ہو تو ہم پر آسمان سے ایک ٹکڑا لا کر گراؤ
طاہر القادری پس تم ہمارے اوپر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دو اگر تم سچے ہو،
علامہ جوادی اور اگر واقعا سچے ہو تو ہمارے اوپر آسمان کا کوئی ٹکڑا نازل کردو
ایم جوناگڑھی اگر تو سچے لوگوں میں سے ہے تو ہم پر آسمان کے ٹکڑے گرادے
حسین نجفی اگر تم سچے ہو تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دو۔
=========================================
M.Daryabadi: So cause thou a fragment of the heaven to fall upon us, if thou art of the truth-tellers.
M.M.Pickthall: Then make fragments of the heaven fall upon us, if thou art of the truthful.
Saheeh International: So cause to fall upon us fragments of the sky, if you should be of the truthful."
Shakir: Therefore cause a portion of the heaven to come down upon us, if you are one of the truthful.
Yusuf Ali: "Now cause a piece of the sky to fall on us, if thou art truthful!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت شعیب ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں