Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-186 ایت نمبر
| وَ مَاۤ اَنْتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَ اِنْ نَّظُنُّكَ لَمِنَ الْكٰذِبِیْنَۚ |
| آسان اُردو | اور تُوکچھ نہیں ماسوائے ہماری طرح کے عام فانی انسان(بشر) کے اور کہ! ہم تمہیں واقعی جھوٹوں میں سے خیال کرتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تمہاری حقیقت اس کے سوا کچھ بھی نہیں کہ تم ہم جیسے ہی ایک انسان ہو اور ہم تمہیں پورے یقین کے ساتھ جھوٹا سمجھتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور تو کچھ نہیں مگر ایک انسان ہم ہی جیسا، اور ہم تو تجھے بالکل جھوٹا سمجھتے ہیں |
| احمد رضا خان | تم تو نہیں مگر ہم جیسے آدمی اور بیشک ہم تمہیں جھوٹا سمجھتے ہیں، |
| احمد علی | اورتو بھی ہم جیسا ایک آدمی ہے اور ہمارے خیال میں تو تو جھوٹا ہے |
| فتح جالندھری | اور تم اور کچھ نہیں ہم ہی جیسے آدمی ہو۔ اور ہمارا خیال ہے کہ تم جھوٹے ہو |
| طاہر القادری | اور تم فقط ہمارے جیسے بشر ہی تو ہو اور ہم تمہیں یقیناً جھوٹے لوگوں میں سے خیال کرتے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور تم ہمارے ہی جیسے ایک انسان ہو اور ہمیں تو جھوٹے بھی معلوم ہوتے ہو |
| ایم جوناگڑھی | اور تو تو ہم ہی جیسا ایک انسان ہے اور ہم تو تجھے جھوٹ بولنے والوں میں سے ہی سمجھتے ہیں |
| حسین نجفی | اور تم ہمارے ہی جیسے ایک انسان ہو اور ہمیں تو جھوٹے بھی معلوم ہوتے ہو۔ |
| M.Daryabadi: | And thou art but a human being like unto us, and we deem thee to be of the liars. |
| M.M.Pickthall: | Thou art but a mortal like us, and lo! we deem thee of the liars. |
| Saheeh International: | You are but a man like ourselves, and indeed, we think you are among the liars. |
| Shakir: | And you are naught but a mortal like ourselves, and we know you to be certainly of the liars. |
| Yusuf Ali: | "Thou art no more than a mortal like us, and indeed we think thou art a liar! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت شعیب ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں