Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-185 ایت نمبر
| قَالُوْۤا اِنَّمَاۤ اَنْتَ مِنَ الْمُسَحَّرِیْنَۙ |
| آسان اُردو | اُنہوں نے کہا: تُو تو صرف سحر زدہ (جادو کے مارے ہووں) میں سے ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہنے لگے : تم پر تو کسی نے بڑا بھاری جادو کردیا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | انہوں نے کہا "تو محض ایک سحرزدہ آدمی ہے |
| احمد رضا خان | بولے تم پر جادو ہوا ہے، |
| احمد علی | کہنے لگے کہ تم پر تو کسی نے جادو کر دیا |
| فتح جالندھری | وہ کہنے لگے کہ تم جادو زدہ ہو |
| طاہر القادری | وہ کہنے لگے: (اے شعیب!) تم تو محض جادو زدہ لوگوں میں سے ہو، |
| علامہ جوادی | ان لوگوں نے کہا کہ تم تو صرف جادو زدہ معلوم ہوتے ہو |
| ایم جوناگڑھی | انہوں نے کہا تو تو ان میں سے ہے جن پر جادو کردیا جاتا ہے |
| حسین نجفی | ان لوگوں نے کہا کہ تم تو بس سخت سحر زدہ آدمی ہو۔ |
| M.Daryabadi: | They said: thou art but of the bewitched; |
| M.M.Pickthall: | They said: Thou art but one of the bewitched; |
| Saheeh International: | They said, "You are only of those affected by magic. |
| Shakir: | They said: You are only of those deluded; |
| Yusuf Ali: | They said: "Thou art only one of those bewitched! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت شعیب ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں