اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-184 ایت نمبر

وَ اتَّقُوا الَّذِیْ خَلَقَكُمْ وَ الْجِبِلَّةَ الْاَوَّلِیْنَؕ
آسان اُردو اور(اُس سے) ڈرو جس نے تمہیں اور پہلی نسلوں کوپیدا کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس ذات سے ڈرو جس نے تمہیں بھی پیدا کیا ہے، اور پچھلی خلقت کو بھی۔
ابو الاعلی مودودی اور اُس ذات کا خوف کرو جس نے تمہیں اور گزشتہ نسلوں کو پیدا کیا ہے"
احمد رضا خان اور اس سے ڈرو جس نے تم کو پیدا کیا اور اگلی مخلوق کو،
احمد علی اور اس سے ڈرو جس نے تمہیں اور پہلی خلقت کو بنایا
فتح جالندھری اور اس سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی خلقت کو پیدا کیا
طاہر القادری اور اس (اللہ) سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی امتوں کو پیدا فرمایا،
علامہ جوادی اور اس خدا سے ڈرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے والی نسلوں کو پیدا کیا ہے
ایم جوناگڑھی اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے
حسین نجفی اور اس (اللہ) سے ڈرو جس نے تمہیں اور پہلی مخلوق کو پیدا کیا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: So fear Him Who created you and the former generations.
M.M.Pickthall: And keep your duty unto Him Who created you and the generations of the men of old.
Saheeh International: And fear He who created you and the former creation."
Shakir: And guard against (the punishment of) Him who created you and the former nations.
Yusuf Ali: "And fear Him Who created you and (who created) the generations before (you)"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت شعیب ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں