اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 14-پارہ نمبر              Al-Hijr-15 سورت الحجر         Ayah No-31 ایت نمبر

اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اَبٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ
آسان اُردو ماسوائے ابلیس کے. اُس نے انکار کیا کہ وہ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہو.
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سوائے ابلیس کے کہ اس نے سجدہ کرنے والوں میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔
ابو الاعلی مودودی سوائے ابلیس کے کہ اُس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا
احمد رضا خان سوا ابلیس کے، اس نے سجدہ والوں کا ساتھ نہ مانا
احمد علی مگر ابلیس نے انکار کیا کہ سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہو
فتح جالندھری مگر شیطان کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کر دیا
طاہر القادری سوائے ابلیس کے، اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کر دیا،
علامہ جوادی علاوہ ابلیس کے کہ وہ سجدہ گزاروں کے ساتھ نہ ہوسکا
ایم جوناگڑھی مگر ابلیس کے۔ کہ اس نے سجده کرنے والوں میں شمولیت کرنے سے (صاف) انکار کر دیا
حسین نجفی سوائے ابلیس کے کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: But Iblis did not; he refused to be with the prostrates.
M.M.Pickthall: Save Iblis. He refused to be among the prostrate.
Saheeh International: Except Iblees, he refused to be with those who prostrated.
Shakir: But Iblis (did it not); he refused to be with those who made obeisance.
Yusuf Ali: Not so Iblis: he refused to be among those who prostrated themselves.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
انسان کی تخلیق
علمی ایت: بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔ ایت کا کچھ حصہ محکم یا متاشبہ ہو بھی یا نہیں بھی ہو سکتا۔
اللہ باری تعالی اور فرشتوں کے درمیان مکالمہ
ابلیس کا سجدہ کرنے سے انکار