اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 14-پارہ نمبر              Al-Hijr-15 سورت الحجر         Ayah No-30 ایت نمبر

فَسَجَدَ الْمَلٰٓئِكَةُ كُلُّهُمْ اَجْمَعُوْنَۙ
آسان اُردو پھر فرشتوں نے سجدہ کیا، اُن میں سے سب کے سب نے اکھٹے (سجدہ کیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چنانچہ سارے کے سارے فرشتوں نے سجدہ کیا۔
ابو الاعلی مودودی چنانچہ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا
احمد رضا خان تو جتنے فرشتے تھے سب کے سب سجدے میں گرے،
احمد علی پھر سب کے سب فرشتوں نے سجدہ کیا
فتح جالندھری تو فرشتے تو سب کے سب سجدے میں گر پڑے
طاہر القادری پس (اس پیکرِ بشری کے اندر نورِ ربانی کا چراغ جلتے ہی) سارے کے سارے فرشتوں نے سجدہ کیا،
علامہ جوادی تو تمام ملائکہ نے اجتماعی طور پر سجدہ کرلیا تھا
ایم جوناگڑھی تو تمام ملائکہ نے اجتماعی طور پر سجدہ کرلیا تھا
حسین نجفی چنانچہ سب فرشتوں نے سجدہ کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: So the angels prostrated themselves, all of them together.
M.M.Pickthall: So the angels fell prostrate, all of them together
Saheeh International: So the angels prostrated - all of them entirely,
Shakir: So the angels made obeisance, all of them together,
Yusuf Ali: So the angels prostrated themselves, all of them together:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
انسان کی تخلیق
علمی ایت: بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔ ایت کا کچھ حصہ محکم یا متاشبہ ہو بھی یا نہیں بھی ہو سکتا۔
اللہ باری تعالی اور فرشتوں کے درمیان مکالمہ