Chapter No 17-پارہ نمبر   ‹             The Prophets-21 سورت الانبیاء  ›Ayah No-14 ایت نمبر
| قَالُوْا یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ |
| آسان اُردو | اُنہوں نے کہا: اے ہمارے لئے افسوس! بے شک ہم ظالمین (نافرمانبردار) تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ کہنے لگے : ہائے ہماری کم بختی ! سچی بات ہے کہ ہم لوگ ہی ظالم تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کہنے لگے "ہائے ہماری کم بختی، بے شک ہم خطا وار تھے" |
| احمد رضا خان | بولے ہائے خرابی ہماری بیشک ہم ظالم تھے |
| احمد علی | کہنے لگے ہائے ہماری کم بختی بے شک ہم ہی ظالم تھے |
| فتح جالندھری | کہنے لگے ہائے شامت بےشک ہم ظالم تھے |
| طاہر القادری | وہ کہنے لگے: ہائے شومئ قسمت! بیشک ہم ظالم تھے، |
| علامہ جوادی | ان لوگوں نے کہا کہ ہائے افسوس ہم واقعا ظالم تھے |
| ایم جوناگڑھی | کہنے لگے ہائے ہماری خرابی! بیشک ہم ﻇالم تھے |
| حسین نجفی | ان لوگوں نے کہا ہائے ہماری بدبختی بےشک ہم ظالم تھے۔ |
| M.Daryabadi: | They said: woe unto us! verily we have been wrong-doers. |
| M.M.Pickthall: | They cried: Alas for us! Lo! we were wrongdoers. |
| Saheeh International: | They said, "O woe to us! Indeed, we were wrongdoers." |
| Shakir: | They said: O woe to us! surely we were unjust. |
| Yusuf Ali: | They said: "Ah! woe to us! We were indeed wrong-doers!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
پرانی بستیوں کی تباہی