Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت ›Ayah No-11 ایت نمبر
| ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةًؕ |
| آسان اُردو | کیا جب ہم پسی ہوئی ہڈیاں بھی ہو چکے ہوں گے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کیا اس وقت جب ہم بوسیدہ ہڈیوں میں تبدیل ہوچکے ہوں گے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | کیا جب ہم کھوکھلی بوسیدہ ہڈیاں بن چکے ہوں گے؟" |
| احمد رضا خان | کیا ہم جب گلی ہڈیاں ہوجائیں گے |
| احمد علی | کیا جب ہم بوسیدہ ہڈیاں ہوجائیں گے |
| فتح جالندھری | بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے) |
| طاہر القادری | کیا جب ہم بوسیدہ (کھوکھلی) ہڈیاں ہو جائیں گے (تب بھی زندہ کیے جائیں گے)، |
| علامہ جوادی | کیا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہوجائیں گے تب |
| ایم جوناگڑھی | کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟ |
| حسین نجفی | کیا جب ہم بوسیدہ ہڈیاں ہو جائیں گے؟ |
| M.Daryabadi: | When we have become bones decayed! |
| M.M.Pickthall: | Even after we are crumbled bones? |
| Saheeh International: | Even if we should be decayed bones? |
| Shakir: | What! when we are rotten bones? |
| Yusuf Ali: | "What! - when we shall have become rotten bones?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت