اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-12 ایت نمبر

قَالُوْا تِلْكَ اِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌۘ
آسان اُردو وہ (مذاق سے) کہتے ہیں: وہ تب تو ایک خسارے والا عمل ہو گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہتے ہیں کہ : اگر ایسا ہوا تو یہ بڑے گھاٹے کی واپسی ہوگی۔
ابو الاعلی مودودی کہنے لگے "یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کی ہوگی!"
احمد رضا خان بولے یوں تو یہ پلٹنا تو نرا نقصان ہے
احمد علی کہتے ہیں کہ یہ تو اس وقت خسارہ کا لوٹنا ہوگا
فتح جالندھری کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا تو (موجب) زیاں ہے
طاہر القادری وہ کہتے ہیں: یہ (لوٹنا) تو اس وقت بڑے خسارے کا لوٹنا ہوگا،
علامہ جوادی یہ تو بڑے گھاٹے والی واپسی ہوگی
ایم جوناگڑھی کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان ده ہے
حسین نجفی کہتے ہیں یہ (واپسی) تو بڑے گھاٹے کی ہوگی۔
=========================================
M.Daryabadi: They say: that then shall be a losing return.
M.M.Pickthall: They say: Then that would be a vain proceeding.
Saheeh International: They say, "That, then, would be a losing return."
Shakir: They said: That then would be a return occasioning loss.
Yusuf Ali: They say: "It would, in that case, be a return with loss!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت