اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-13 ایت نمبر

فَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌۙ
آسان اُردو پھر یہ صرف ایک چیخ ہی ہو گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حقیقت تو یہ ہے کہ وہ بس ایک زور کی آواز ہوگی۔
ابو الاعلی مودودی حالانکہ یہ بس اتنا کام ہے کہ ایک زور کی ڈانٹ پڑے گی
احمد رضا خان تو وہ نہیں مگر ایک جھڑکی
احمد علی پھر وہ واقعہ صرف ایک ہی ہیبت ناک آواز ہے
فتح جالندھری وہ تو صرف ایک ڈانٹ ہوگی
طاہر القادری پھر تو یہ ایک ہی بار شدید ہیبت ناک آواز کے ساتھ (کائنات کے تمام اَجرام کا) پھٹ جانا ہوگا،
علامہ جوادی یہ قیامت تو بس ایک چیخ ہوگی
ایم جوناگڑھی (معلوم ہونا چاہئے) وه تو صرف ایک (خوفناک) ڈانٹ ہے
حسین نجفی حالانکہ اس (واپسی) کیلئے ایک زور کی ڈانٹ پڑے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: It will be only one scaring shout,
M.M.Pickthall: Surely it will need but one shout,
Saheeh International: Indeed, it will be but one shout,
Shakir: But it shall be only a single cry,
Yusuf Ali: But verily, it will be but a single (Compelling) Cry,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت