اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-14 ایت نمبر

فَاِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِؕ
آسان اُردو پھر تب! وہ جگا دئیے جائیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس کے بعد وہ اچانک ایک کھلے میدان میں ہوں گے۔
ابو الاعلی مودودی اور یکایک یہ کھلے میدان میں موجود ہوں گے
احمد رضا خان جبھی وہ کھلے میدان میں آپڑے ہوں گے
احمد علی پس وہ اسی وقت میدان میں آ موجود ہوں گے
فتح جالندھری اس وقت وہ (سب) میدان (حشر) میں آ جمع ہوں گے
طاہر القادری پھر وہ (سب لوگ) یکایک کھلے میدانِ (حشر) میں آموجود ہوں گے،
علامہ جوادی جس کے بعد سب میدان هحشر میں نظر آئیں گے
ایم جوناگڑھی کہ (جس کے ﻇاہر ہوتے ہی) وه ایک دم میدان میں جمع ہو جائیں گے
حسین نجفی پھر وہ کھلے ہوئے میدان (قیامت) میں موجود ہوں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: And lo! they all shall appear on the surface.
M.M.Pickthall: And lo! they will be awakened.
Saheeh International: And suddenly they will be [alert] upon the earth's surface.
Shakir: When lo! they shall be wakeful.
Yusuf Ali: When, behold, they will be in the (full) awakening (to Judgment).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت