اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-15 ایت نمبر

هَلْ اَتٰكَ حَدِیْثُ مُوْسٰىۘ
آسان اُردو کیا آپﷺ کے پاس موسی ؑ کی کہانی آئی ہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (اے پیغمبر) کیا تمہیں موسیٰ کا واقعہ پہنچا ہے ؟
ابو الاعلی مودودی کیا تمہیں موسیٰؑ کے قصے کی خبر پہنچی ہے؟
احمد رضا خان کیا تمہیں موسیٰ کی خبر آئی
احمد علی کیا آپ کو موسیٰ کا حال معلوم ہوا ہے
فتح جالندھری بھلا تم کو موسیٰ کی حکایت پہنچی ہے
طاہر القادری کیا آپ کے پاس موسٰی (علیہ السلام) کی خبر پہنچی ہے،
علامہ جوادی کیا تمہارے پاس موسٰی کی خبر آئی ہے
ایم جوناگڑھی کیا موسیٰ (علیہ السلام) کی خبر تمہیں پہنچی ہے؟
حسین نجفی (اے رسول(ص)) کیا آپ(ص) کو موسیٰ(ع) کے قصہ کی خبر پہنچی ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: Hath there come Unto thee the story of Musa!
M.M.Pickthall: Hath there come unto thee the history of Moses?
Saheeh International: Has there reached you the story of Moses? -
Shakir: Has not there come to you the story of Musa?
Yusuf Ali: Has the story of Moses reached thee?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
تاریخی ایت