Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت ›Ayah No-16 ایت نمبر
| اِذْ نَادٰهُ رَبُّهٗ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًىۚ |
| آسان اُردو | جب اُس کے رب نے اُس کو طوی کی پاک وادی میں آواز دی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جب ان کے پروردگار نے انہیں طوی کی مقدس وادی میں آواز دی تھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جب اس کے رب نے اُسے طویٰ کی مقدس وادی میں پکارا تھا |
| احمد رضا خان | جب اسے اس کے رب نے پاک جنگل طویٰ میں ندا فرمائی، |
| احمد علی | جب کہ مقدس وادی طویٰ میں اس کے رب نے اسےپکارا |
| فتح جالندھری | جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا |
| طاہر القادری | جب ان کے رب نے طوٰی کی مقدّس وادی میں انہیں پکارا تھا، |
| علامہ جوادی | جب ان کے رب نے انہیں طویٰ کی مقدس وادی میں آواز دی |
| ایم جوناگڑھی | جب کہ انہیں ان کے رب نے پاک میدان طویٰ میں پکارا |
| حسین نجفی | جب ان کے پروردگار نے طویٰ کی مقدس وادی میں انہیں پکارا تھا۔ |
| M.Daryabadi: | Recall what time his Lord called Unto him in the holy vale of Tuwa. |
| M.M.Pickthall: | How his Lord called him in the holy vale of Tuwa, |
| Saheeh International: | When his Lord called to him in the sacred valley of Tuwa, |
| Shakir: | When his Lord called upon him in the holy valley, twice, |
| Yusuf Ali: | Behold, thy Lord did call to him in the sacred valley of Tuwa:- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت