اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-17 ایت نمبر

اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰى٘ۖ
آسان اُردو (یہ کہتے ہوئے) تُو فرعون کی طرف جا۔۔۔ بے شک! وہ سرکش ہو رہا ہے۔۔۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ : فرعون کے پاس چلے جاؤ، اس نے بہت سرکشی اختیار کر رکھی ہے۔
ابو الاعلی مودودی کہ "فرعون کے پاس جا، وہ سرکش ہو گیا ہے
احمد رضا خان کہ فرعون کے پاس جا اس نے سر اٹھایا
احمد علی فرعون کے پاس جاؤ کیونکہ اس نے سرکشی کی ہے
فتح جالندھری (اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
طاہر القادری (اور حکم دیا تھا کہ) فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو گیا ہے،
علامہ جوادی فرعون کی طرف جاؤ وہ سرکش ہوگیا ہے
ایم جوناگڑھی (کہ) تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کر لی ہے
حسین نجفی کہ جاؤ فرعون کے پاس کہ وہ سرکش ہوگیا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Saying:'go thou Unto Fir'awn; verily he hath waxen exorbitant.
M.M.Pickthall: (Saying:) Go thou unto Pharaoh - Lo! he hath rebelled -
Saheeh International: "Go to Pharaoh. Indeed, he has transgressed.
Shakir: Go to Firon, surely he has become inordinate.
Yusuf Ali: "Go thou to Pharaoh for he has indeed transgressed all bounds:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت