اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             "Those who drag Forth"-79 سورت النّٰزعٰت Ayah No-10 ایت نمبر

یَقُوْلُوْنَ ءَاِنَّا لَمَرْدُوْدُوْنَ فِی الْحَافِرَةِؕ
آسان اُردو (اب دنیا میں) وہ کہتے ہیں: کیا بے شک ہم واقعی واپس لوٹا دیے جائیں اصلی حالت میں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ (کافر لوگ) کہتے ہیں کہ : کیا ہم پہلی والی حالت پر لوٹا دیئے جائیں گے ؟
ابو الاعلی مودودی یہ لوگ کہتے ہیں "کیا واقعی ہم پلٹا کر پھر واپس لائے جائیں گے؟
احمد رضا خان کافر کہتے ہیں کیا ہم پھر الٹے پاؤں پلٹیں گے
احمد علی وہ کہتے ہیں کیا ہم پہلی حالت میں لوٹائے جائیں گے
فتح جالندھری (کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے
طاہر القادری (کفّار) کہتے ہیں: کیا ہم پہلی زندگی کی طرف پلٹائے جائیں گے،
علامہ جوادی یہ کفاّر کہتے ہیں کہ کیا ہم پلٹ کر پھر اس دنیا میں بھیجے جائیں گے
ایم جوناگڑھی کہتے ہیں کہ کیا ہم پہلی کی سی حالت کی طرف پھر لوٹائے جائیں گے؟
حسین نجفی وہ (کافر لوگ) کہتے ہیں کیا ہم پہلی حالت میں (الٹے پاؤں) واپس لائے جائیں گے؟
=========================================
M.Daryabadi: They say: shall we indeed be restored to the first state,
M.M.Pickthall: (Now) they are saying: Shall we really be restored to our first state
Saheeh International: They are [presently] saying, "Will we indeed be returned to [our] former state [of life]?
Shakir: They say: Shall we indeed be restored to (our) first state?
Yusuf Ali: They say (now): "What! shall we indeed be returned to (our) former state?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت