Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹       The Unity-112 سورت الاخلاص         ›Ayah No-4 ایت نمبر
| وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ |
| آسان اُردو | اور کوئی ایک بھی (ایسا) نہیں اُس کی برابری کرنے والا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اس کے جوڑ کا کوئی نہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے |
| احمد رضا خان | اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی |
| احمد علی | اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے |
| فتح جالندھری | اور کوئی اس کا ہمسر نہیں |
| طاہر القادری | اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے، |
| علامہ جوادی | اور نہ اس کا کوئی کفو اور ہمسر ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے |
| حسین نجفی | اور اس کا کوئی ہمسر نہیں ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And there hath never been co-equal with Him anyone. |
| M.M.Pickthall: | And there is none comparable unto Him. |
| Saheeh International: | Nor is there to Him any equivalent." |
| Shakir: | And none is like Him. |
| Yusuf Ali: | And there is none like unto Him. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
واضح ایت: ایسی ایت جو بالکل واضح ہو، پڑھنے سے آسانی میں سمجھ آ رہی ہو
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو
بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔