Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹       The Unity-112 سورت الاخلاص         ›Ayah No-3 ایت نمبر
| لَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ ۙ |
| آسان اُردو | نہ اُس نے کسی کو جنم دیا ہے اور نہ اُس کو کسی نے جنم دیا ہے ۔ (نہ باپ ہے نہ بیٹا ہے) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | نہ اس کی کوئی اولاد ہے، اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد |
| احمد رضا خان | نہ اس کی کوئی اولاد اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا |
| احمد علی | نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے |
| فتح جالندھری | نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا |
| طاہر القادری | نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے، |
| علامہ جوادی | اس کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ والد |
| ایم جوناگڑھی | نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا |
| حسین نجفی | نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ |
| M.Daryabadi: | He begetteth not, nor Was He begotten. |
| M.M.Pickthall: | He begetteth not nor was begotten |
| Saheeh International: | He neither begets nor is born, |
| Shakir: | He begets not, nor is He begotten. |
| Yusuf Ali: | He begetteth not, nor is He begotten; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
واضح ایت: ایسی ایت جو بالکل واضح ہو، پڑھنے سے آسانی میں سمجھ آ رہی ہو
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔