اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر          The Unity-112 سورت الاخلاص         Ayah No-2 ایت نمبر

اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ
آسان اُردو اللہ، (ہر چیز سے) بالکل بے نیاز ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اللہ ہی ایسا ہے کہ سب اس کے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں۔
ابو الاعلی مودودی اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں
احمد رضا خان اللہ بے نیاز ہے
احمد علی اللہ بے نیاز ہے
فتح جالندھری معبود برحق جو بےنیاز ہے
طاہر القادری اﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے،
علامہ جوادی اللہ برحق اور بے نیاز ہے
ایم جوناگڑھی اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے
حسین نجفی اللہ (ساری کائنات سے) بےنیاز ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Allah, the Independent,
M.M.Pickthall: Allah, the eternally Besought of all!
Saheeh International: Allah, the Eternal Refuge.
Shakir: Allah is He on Whom all depend.
Yusuf Ali: Allah, the Eternal, Absolute;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط


واضح ایت: ایسی ایت جو بالکل واضح ہو، پڑھنے سے آسانی میں سمجھ آ رہی ہو
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ
ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔