Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-31 ایت نمبر
| قَالَ فَاْتِ بِهٖۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ |
| آسان اُردو | (فرعون نے) کہا: اگر تُو(اے موسی ؑ) سچوں میں سے ہے تو پھر اُس (ثبوت) کو لاؤ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | فرعون نے کہا : اچھا، اگر واقعی سچے ہو تو لے آؤ وہ چیز۔ |
| ابو الاعلی مودودی | فرعون نے کہا "اچھا تو لے آ اگر تو سچا ہے" |
| احمد رضا خان | کہا تو لاؤ اگر سچے ہو، |
| احمد علی | کہا اگر تو سچا ہے تو وہ چیز لا |
| فتح جالندھری | فرعون نے کہا اگر سچے ہو تو اسے لاؤ (دکھاؤ) |
| طاہر القادری | (فرعون نے) کہا: تم اسے لے آؤ اگر تم سچے ہو، |
| علامہ جوادی | فرعون نے کہا وہ دلیل کیا ہے اگر تم سچےّ ہو تو پیش کرو |
| ایم جوناگڑھی | فرعون نے کہا اگر تو سچوں میں سے ہے تو اسے پیش کر |
| حسین نجفی | فرعون نے کہا: اچھا تو لے آ۔ اگر تو سچا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Fir'awn said: forth with it then, if thou art of the truth- tellers. |
| M.M.Pickthall: | (Pharaoh) said: Produce it then, if thou art of the truthful! |
| Saheeh International: | [Pharaoh] said, "Then bring it, if you should be of the truthful." |
| Shakir: | Said he: Bring it then, if you are of the truthful ones. |
| Yusuf Ali: | (Pharaoh) said: "Show it then, if thou tellest the truth!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں